اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
ہفتہ

14 اکتوبر 2023

3:20:56 PM
1400978

طوفان الاقصٰی؛

تصویری خبر | صہیونی جرائم کے نئے ریکارڈ؛ صرف 96 گھنٹوں میں 200 خواتین کا قتل عام

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق غاصب صہیونی ریاست نے غزہ میں انسانی حقوق کی پامالی اور جنگی جرائم کے متعدد نئے ریکارڈ قائم کئے ہیں۔ 96 گھنٹوں میں 200 خواتین کی شہادت، صہیونی جرائم کا وہ نیا ریکارڈ ہے جو غاصب صہیونی فوج نے غزہ کے رہائشی علاقوں پر حملوں کے دوران قائم کیا ہے۔ / 110