اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

13 اکتوبر 2023

9:12:37 PM
1400754

سیکریٹری جنرل کادورہ تنزانیہ؛

ویڈیو | تنزانیہ میں بچیوں کا دلچسپ جشن اور اجتماعی ترانہ

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ اور سنی بچیوں کی عبادت و بندگی کے آغاز کا جشن، عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ رمضانی کی موجودگی میں، تنزانیہ کے دارالحکومت دارالسلام میں واقع "ویپاز کمپلیکس" میں منایا گیا؛ اس تقریب کے دوران عالمی شہرت یافتہ ترانے "سلام فرماندہ" سمیت مختلف مذہبی اور انقلابی ترانے پیش کئے گئے اور خالص محمدی(ص) اسلام سے نوجوانوں کے دلی لگاؤ کے مظاہر دیکھنے میں آئے۔ / 110