اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

8 اکتوبر 2023

8:03:56 AM
1398935

تصویری رپورٹ؛

صہیونی غاصبوں کی بمباری میں غزہ کی مسجد امین محمد شہید ہو گئی

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، شہر خان یونس میں واقع مسجد امین محمد صہیونیوں کی وحشیانہ فضائی یلغار کے نتیجے میں شہید ہوگئی ہے۔ فلسطین کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق، طوفان الاقصٰی کے عنوان سے فلسطینی مقاومت کی کاروائی کے آغاز سے اب تک 256 نہتے فلسطینی عوام شہید ہوگئے ہیں جن میں 20 بچے بھی شامل ہیں۔ / 110