اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
اتوار

8 اکتوبر 2023

7:42:33 AM
1398925

نیوز فوٹو | غزہ پر صہیونیوں کے بزدلانہ اور وحشیانہ حملے، 200 سے زیادہ نہتے شہری شہید

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق صہیونی فوجی چھاؤنیوں پر فلسطینی مقاومت کے حملے کے بعد، صہیونیوں نے غزہ پٹی کو اندھادھند حملوں کا نشانہ بنایا۔ فلسطینی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق صہیونی حملوں میں بچوں اور خواتین سمیت تقریبا 200 افراد شہید اور 1600 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں/ 110