ہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، تہران میں منعقدہ 10 کلومیٹر طویل جشن غدیر کے موقع پر نوعمر لڑکوں اور لڑکیوں نے اجتماعی طور پر، "جانم علی" کے عنوان سے ترانہ پیش کیا۔ دارالحکومت تہران اور دوسرے شہروں میں، عید غدیر کے موقع پر جشن غدیر کے عظیم اجتماعات منعقد ہوئے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110