۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

پاکستان میں سیمینار بعنوان "وحدت اسلامی اور عالمی اسلام کی یکجہتی کے استحکام میں علمائے دین کا کردار" کے عنوان سے منعقدہ سیمینار سے سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمصانی کے خطاب نے اس ملک کے ذرائع ابلاغ کی توجہ اپنی جانب مبذول کرائی ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110