
آیت اللہ رمضانی کا دورہ کراچی؛
ویڈیو / سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کی مزار قائد اعظم محمد جناح پر حاضری۔۔۔ سچ ٹی وی کی رپورٹ
4 جولائی 2023 - 02:39
News ID: 1376950
عالمی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، سچ ٹی وی نے دورہ کراچی کے دوران سیکریٹری جنرل عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی آیت اللہ رضا رمضانی کی مزار قائد اعظم محمد علی جناح، پر حاضری کی رپورٹ شائع کردی۔
