اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ رمضانی بھی بدھ کے روز 17 صفر 1444 کو اربعین پیدل مارچ میں شمولیت کے لیے نجف اشرف پہنچ گئے۔
آیت اللہ رمضانی کے اس پیدل مارچ میں اہل بیت(ع) اسمبلی عراق کے سربراہ حجۃ الاسلام و المسلمین پہلوان زادہ بہبہانی بھی موجود ہیں۔
