اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
ہفتہ

3 اکتوبر 2020

7:56:37 PM
1075469

ان افراد نے دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی آلات پر بھی حملہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الاعلام العراقی نیٹ ورک کے مطابق، عراقی سیکیورٹی فورسز نے اس ملک کے صوبہ نینوا سے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔
رپورٹ کے مطابق، ان افراد نے دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی آلات پر بھی حملہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔
اس سے قبل عراقی فورسز نے کرکوک اور نینوا میں داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔ نیز داعش تکفیری دہشت گردوں کا اربعین حسینی کے زائرین پر حملہ کرنے کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲

عراق؛ نینوا سے ۲۶ داعشی دھشتگرد گرفتار

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ الاعلام العراقی نیٹ ورک کے مطابقد عراقی سیکیورٹی فورسز نے اس ملک کے صوبہ نینوا سے 26 دہشت گردوں کو گرفتار کیا۔

رپورٹ کے مطابق ، ان افراد نے دہشت گردانہ کاروائیاں کرنے کے ساتھ ساتھ سیکیورٹی آلات پر بھی حملہ کرنے کا اعتراف کیا ہے۔

اس سے قبل عراقی فورسز نے کرکوک اور نینوا میں داعش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا تھا۔ داعش تکفیری دہشت گردوں کا اربعین حسینی کے زائرین پر حملہ کرنے کا منصوبہ بھی ناکام بنا دیا گیا۔