اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : Sahar TV
اتوار

29 مارچ 2020

9:15:51 AM
1021430

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ ان دنوں ایران کے چینل ۳ سے عصر جدید نام سے موسوم ’’ایران ٹیلنٹ‘‘ پروگرام نشر کیا جا رہا ہے جس میں زندگی کے مختلف شعبوں کے ماہرین اور فنکار ایران بھر سے آتے ہیں اور اپنی مہارت و فن کا مظاہرہ کرتے ہیں۔ ان ہی میں سے ایک نوجوان آرٹسٹ نے نہایت انوکھے اور منفرد انداز میں پروگرام کے دوران شہید قاسم سلیمانی کی تصویر اس طرح بنائی کہ پروگرام کے ججز تالیاں بجاتے ہوئے اپنی جگہ سے اٹھ کھڑے ہوئے اور شہید سلیمانی کی تعظیم کرنے کے ساتھ ساتھ اس نوجوان آرٹسٹ کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔