ماخذ : Khamenei.ir
اتوار
16 فروری 2020
5:09:41 AM
1010645
تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایرانخصوصی شمارہ | اسلام کے سپہ سالار الحاج قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت
کتاب 'خاتم سلیمانی' کی کچھ منتخب تصاویر
72 صفحات کی یہ کتاب رہبر انقلاب اسلامی کے ہاتھ کی تحریر سے شروع ہوتی ہے۔ اس میں بین الاقوامی شخصیت کے مالک جنرل قاسم سلیمانی کے بارے میں رہبر انقلاب اسلامی کے ارشادات اور بڑی اہم تصاویر ہیں۔ مندرجہ ذیل تصاویر اسی کتاب سے منتخب کی گئی ہیں۔