اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

31 جنوری 2020

5:35:09 PM
1006588

تصویری رپورٹ/ سیرالیون میں شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت پر سیمینار کا انعقاد

ابنا: سیرالیون میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی شخصیات کو متعارف کروانے کی غرض ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی، جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ اور ایرانی سفارتخانے کے نمائندوں نے شرکت کی۔