اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعرات

30 جنوری 2020

1:18:37 PM
1006453

تصویری رپورٹ/ کربلا میں شہید قاسم سلیمانی کو پیش کیا گیا خراج عقیدت

ابنا۔ کربلا میں بین الحرمین کے مقام پر شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابومہدی المہندس کے ایصال ثواب کے لیے ایک تقریب کا انعقاد کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کیا گیا۔