اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
اتوار

26 جنوری 2020

7:43:16 PM
1005716

اہلبیت (ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ کئی افراد نے جنوبی افریقہ میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاجی دھرنا دے کر امریکہ کے ہاتھوں جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کی مذمت کی ہے۔