اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

24 جنوری 2020

1:29:45 PM
1004992

ابنا: عراق میں دھشتگرد امریکہ اور اسرائیل کے خلاف لاکھوں افراد نے سڑکوں پر نکل کر ملک سے امریکہ کے انخلاء کا مطالبہ کیا یہ ملین مارچ مقتدیٰ صدر کی دعوت پر انجام پائی۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ عراق ذرائع ابلاغ نے اس ملک میں امریکی دھشتگردی کے خلاف ہوئے آج بروز جمعہ کے مظاہروں میں شریک افراد کو ملین سے زیادہ قرار دیا۔

عراقی فیڈرل پولیس فورس کے کمانڈر جعفر البطاط نے اعلان کیا ہے کہ ان مظاہروں میں تقریبا دو ملین لوگ شریک تھے۔

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

۲۴۲