اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : IQNA
جمعرات

16 جنوری 2020

5:18:58 AM
1002761

شہید قاسم سلیمانی کام کے بدلے شکریہ تک کی توقع نہ رکھتے۔ حزب اللہ رہنما

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ شہید جنرل حاجی قاسم سلیمانی تمام تر خدمات کے باوجود کسی پر احسان نہ جتاتے اور انکا کہنا تھا: ہم خدا کے لیے کام کرتے ہیں۔

حسن نصراللہ کے مطابق شہید کا کہنا تھا کہ ہم خدا کی رضا کے طبگار ہیں۔ امید ہے کہ آخرت میں یہی توشہ راہ ثابت ہوگا۔ ہم صرف ایک چیز طلب کرتے ہیں وہ ہے کہ  آپ دفاع کریں اور استقامت، لیکن کبھی ہم سے شکریے تک کی توقع نہ کرتے./




/129