اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
پیر

13 جنوری 2020

7:44:28 PM
1002109

تصویری رپورٹ/ لاہور میں امریکی قونصل خانے کے باہر امریکہ مردہ باد کی صدائیں ہوئی بلند

ابنا۔ شہید قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف لاہور میں امریکی قونصل خانے کے باہر کثیر تعداد میں لوگوں نے امریکہ مردہ باد، اسرائیل مردہ باد کے فلک شگاف نعرے لگائے۔