اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
جمعہ

10 جنوری 2020

4:47:27 PM
1001119

تصویری رپورٹ/ ہندوستان؛ دہلی میں سردار قاسم سلیمانی کی شہادت پر جلسہ تعزیت کا انعقاد

ابنا: ہندوستان کے دار الحکومت دہلی میں واقع امام بارگاہ پنجہ شریف میں شہید قاسم سلیمانی اور ابومہدی المہندس کی مظلومانہ شہادت پر ایک تعزیتی جلسہ اور مجلس ترحیم کا انعقاد کیا گیا جس میں عوام کے علاوہ کئی علما نے بھی شرکت کی۔