اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا خصوصی
بدھ

8 جنوری 2020

2:40:50 PM
1000630

تصویریں/ عراق میں شہید قاسم سلیمانی کے سوگ میں خواتین کی مجلس عزا

ابنا: دھشتگرد امریکہ کے ذریعے جنرل قاسم سلیمانی، ابومہدی المہندس اور دیگر ساتھیوں کو شہید کئے جانے کے بعد پوری دنیا کے شیعہ مسلمان سوگوار ہیں، عراق میں اہل بیت(ع) اسمبلی سے منسلک خواتین نے اس سلسلے میں مجلس عزا کا انعقاد کیا۔