اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی

ماخذ : ابنا
بدھ

8 جنوری 2020

6:51:15 AM
1000469

ابنا: سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے منگل کی رات ایک بجکر تیس منٹ پرعراق کے صوبہ الانبار میں امریکا کی عین الاسد فوجی اڈے پر میزائلی حملے شروع کئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اب تک کی اطلاعات کے مطابق ان میزائلی حملوں میں 80 امریکی دہشتگرد فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔