انقلاب اسلامی کے رہبر شہید کی نواسی
تصویری خبر | رہبرِ شہید اور ان کی نواسی کی تصویر جو آپ کے ساتھ شہید ہوئیں
پہلی بار شائع ہونے والی تصویر اس میں انقلاب اسلامی کے رہبرِ شہید اپنی ننھی نواسی "زہرا محمدی گلپایگانی" کے ساتھ نظر آ رہے ہیں؛ وہی بچی جو امریکی-صہیونی دشمن کی جارحیت کے پہلے دن آپ کے ساتھ، جام شہادت نوش کر گئیں۔
20 نومبر 2026 - 16:36
News ID: 1892715
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ اسلامی انقلاب کے رہبرِ شہیدِ انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای (قَدَّسَ اللہُ نَفسَہُ الزَّکِیَّۃَ) کے ساتھ آپ کی ننھی نواسی شہیدہ زہرا محمدی گلپایگانی کی تصویر پہلی بار شائع کی گئی ہے۔
انقلاب اسلامی کے رہبرِ شہید اپنی ننھی نواسی "زہرا محمدی گلپایگانی" کے ساتھ نظر آ رہے ہیں؛ وہی بچی جو امریکی-صہیونی دشمن کی جارحیت کے پہلے دن آپ کے ساتھ، جام شہادت نوش کر گئیں۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

آپ کا تبصرہ