اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، جعفریہ الائنس پاکستان کی جانب سے صدر جعفریہ الائنس پاکستان علامہ سید شہنشاہ حسین نقوی صاحب کی صدارت میں ایک اجلاس بمقام مرکزی دفتر جعفریہ الائنس پاکستان میں منعقد ہوا۔

30 دسمبر 2025 - 08:37
مآخذ: ابنا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha