اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، پاکستان کے شہر اسلام آباد میں سید حسن نصرا للہ کے چالیسویں کی مجلس عزا منعقد کی گئی جس میں مختلف علما اور ذاکرین نے خطاب کیا۔ علماء میں راجا ناصر عباس جعفری ، علامہ حسن ظفر نقوی، علامہ شہنشاہ حسین نقوی، اور دیگر علماء کرام نے شرکت کی۔
10 نومبر 2024 - 16:26
News ID: 1503128