بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || حسین حمدیہ نامی صارف نے X پر لکھا: نوبل انعام اس فلسطین نرس کے لئے ہے جس نے اپنے بچے کی لاش کے باقیات ایک تھیلے میں وصول کئے، انہیں دفن کیا اور پلٹ کر مریضوں کے پاس آئی۔ اور اس نامہ نگار کے لئے جس کے گھر پر بمباری ہوئی کہ خاموش ہوجائے، لیکن خاموش نہ ہؤا، اور صدائے حقیقت رہا تا دم شہادت۔ اور اس بوڑھے فلسطینی کے لئے جو خود بھوکا تھا لیکن غزہ کی بلیوں کو کھانا دینا، نہ بھولا۔۔۔ نوبل انعام غزہ کے عوام کے لئے تھا۔۔۔ حقیقی انسان، نسل کشی کا شکار۔

11 اکتوبر 2025 - 18:54

نوٹ: قاتلوں کو نوبل دینے کا کیا جواز؟! ٹرمپ نیتن یاہو کا ہاتھ بٹاتا رہا، اگر اسے نوبل سے محروم کیا گیا تو اس کی وجہ یہ نہ تھی! اور جس کو نوبل انعام ملا وہ بھی غزاویوں کے قاتل اسرائیل کی حامی ہے۔۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
110

تصویری خبر | نوبل پیس پرائز غزہ کے عوام کے لئے تھا

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha