بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، ہزاروں فلسطینیوں نے اتوار کے روز مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں پرجوش ریلیاں نکال کر غزہ پٹی کے مظلوم عوام کے لئے اپنی مضبوط حمایت کا اعادہ اور جاری جنگ کے خلاف شدید حتجاج کیا۔ یہ مظاہرے موجودہ مشکل حالات میں مغربی کنارے کے عوام اور غزہ کے کے مظلوم فلسطینیوں کے درمیان گہری یکجہتی کا ثبوت فراہم کرتے ہیں۔
4 اگست 2025 - 17:36
News ID: 1714673
آپ کا تبصرہ