اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق ـ بین الاقوامی مبصرین کا کہنا ہے کہ اسرائیل نامی یہودی_صہیونی ریاست نے سات اکتوبر سے اب تک، غزہ کے خواتین اور بچوں سمیت نہتے عوام اور رہائشی علاقوں پر جو گولہ بارود استعمال کیا ہے اس کا وزن امریکیوں کی ہاتھوں جاپان کے شہر ہیروشیما پر گرائے جانے والے ایٹم بم سے بھی زیادہ ہے۔ / 110

28 اکتوبر 2023 - 19:52