سیکریٹری جنرل کادورہ یوگنڈآ؛
تصویری رپورٹ | یوگندا کے دارالحکومت کمپالا میں جشن عید میلاد النبی(ص) کا انعقاد
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا کی مسجد بلال میں پیغمبر اعظم حضرت محمد (صلی اللہ علیہ و آلہ) کی ولادت با سعادت کا جشن منایا گیا۔ اس خصوصی تقریب کے خطیب عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے سیکریٹری جنرل، آیت اللہ رضا رمضانی تھے۔ اس تقریب میں کمپالا کے متعدد شیعہ باشندوں نے شرکت کی۔ /110
14 اکتوبر 2023 - 23:25
News ID: 1401177