اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ اربعین حسینی کے ایام میں نجف اشرف میں زائرین کا ہجوم روز بروز بڑھتا جا رہا ہے اور امام علی علیہ السلام کی زیارت کے بعد زائرین نجف سے کربلا کی طرف رواں ہو جاتے ہیں۔
15 ستمبر 2022 - 20:24
News ID: 1305861