ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری خبر | ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں ناقابل مذاکرات ہے ، قائم مقام وزیر دفاع

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فوجی طاقت

    تصویری خبر | ایران کی میزائل اور ڈرون صلاحیتیں ناقابل مذاکرات ہے ، قائم مقام وزیر دفاع

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | اسلامی جمہوریہ ایران کے قائم مقام وزیر دفاع، بریگیڈیئر جنرل سید سید مجید ابن الرضا، نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر لکھا: میں نے مجلس شورائے اسلامی (پارلیمان) کے اقتصادی کمیشن کے محترم اراکین سے ملاقات میں، جنگ رمضان کے مختلف پہلوؤں، حصولیابیوں اور کامیابیوں اور خصوصیات کی وضاحت کرتے ہوئے، زور دیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت، میزائل اور ڈرون صلاحیت قومی سلامتی کی سرخ لکیر ہے اور اس پر کوئی گفت شنید نہیں ہوئي اور نہیں ہو گی۔ / ان صلاحیتوں کو مقامی وسائل پر انحصار کرتے ہوئے ترقی دی جائے گی۔

    2026-07-01 14:59
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 8

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 8

    کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-07-01 13:35
  • شہید امام خامنہ ای اسلام کی سیاسی تاریخ میں یکتائے روزگار شخصیت ہیں، محمد رعد

    رہبر شہید کو خراج عقیدت؛

    شہید امام خامنہ ای اسلام کی سیاسی تاریخ میں یکتائے روزگار شخصیت ہیں، محمد رعد

     لبنانی پارلیمنٹ میں "وفاداری بہ مقاومت پارلیمانی گروپ" کے سربراہ نے تاکید کی کہ شہید حضرت آیت اللہ سید علی خامنہ‌ای (رضوان اللہ علیہ) کی شخصیت کے بارے میں گفتگو کرنا مشکل ترین کاموں میں سے ہے کیونکہ وہ تاریخ اسلام، خاص طور پر معاصر سیاسی تاریخ میں انتہائی ممتاز مرتبے کے مالک ہیں۔

    2026-07-01 13:06
  • ایرانی میزائلوں روکنے کی شرح 3 فیصد سے بھی کم تھی، پروفیسر تھیوڈور پوسٹول

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایرانی میزائلوں روکنے کی شرح 3 فیصد سے بھی کم تھی، پروفیسر تھیوڈور پوسٹول

    ایم آئی ٹی یونیورسٹی میں طبیعیات کے ممتاز امریکی پروفیسر تھیوڈور پوسٹول نے ریٹائرڈ امریکی فوجی کرنل ڈینیئل ڈیوس کے ساتھ ایک مفصل انٹرویو میں ایران کے روکنے کے بارے میں امریکی اور اسرائیلی حکام کے دعوؤں کو سختی سے مسترد کیا ہے۔

    2026-07-01 10:32
  • ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 7

    اسلامی جمہوریہ ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛

    ایک کتاب کا خلاصہ؛ ایران پر جارحیت کے ٹرمپی فیصلے کے پس پردہ عوامل - 7

    کتاب کتاب "نظام کی تبدیلی" اس بات پر سے پردہ اٹھاتی ہے کہ ٹرمپ جنگ میں کیسے داخل ہؤا اور آشکار کرتی ہے کہ کس طرح اندرونِ حکومت مذاکرات، صدر کی جِبِلّتیں، اس کے اندرونی حلقے کے اختلافات اور وائٹ ہاؤس پر اس کے انتظام کے طریقے کو اجاگر کرتے ہیں۔ یہ کتاب گمنام رہنے کی کی شرط بات چیت کرنے کے لئے تیار ہونے والے افراد کے وسیع سطح پر مکالموں  کو اندرونی مباحثوں اور حساس امور کی تشریح کے لئے، بروئے کار لاتی ہے۔

    2026-07-01 07:58
  • ایران کی میزائل پاور کے سامنے زدپذیر ہیں، اسرائیل کا نیا اعتراف

    اسلامی جمہوریہ ایران کی فتح

    ایران کی میزائل پاور کے سامنے زدپذیر ہیں، اسرائیل کا نیا اعتراف

    صہیونی ریاست کے ایک سرکاری اہلکار نے کل منگل (30 جون 2026ع‍) کو نادر اعترافی موقف اپناتے ہوئے ایران کے میزائل حملوں کے مقابلے میں ریاست کے دفاعی ڈھانچے کی زدپذیری کے بارے میں پہلے کے نتائج میں نئے شواہد کا اضافہ کیا ہے۔

    2026-07-01 07:07
  • ویڈیو | اپنے زمانے کے شمر اور حرملہ کو پہچان لو

    ویڈیو | اپنے زمانے کے شمر اور حرملہ کو پہچان لو

    2026-07-01 05:38
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom