ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری خبر | امریکہ کا ان پڑھ اور ناتجربہ کار وزیر جنگ

    وعدہ صادق-4؛

    تصویری خبر | امریکہ کا ان پڑھ اور ناتجربہ کار وزیر جنگ

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ آٹھ سالہ دفاع مقدس کے دوران سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈرانچیف نے لکھا: امریکہ کا ناتجربہ کار اور ان پڑھ وزیر جنگ اگر اپنا سبق درست پڑھتا اور جغرافیے سے واقف ہوتا اور ایران اور آبنائے ہرمز نیز خلیج فارس کی پچیدگیوں سے واقف ہوتا تو آج اپنی فوج کو ایسی دلدل میں نہ پھنساتا جس سے نہ اس میں نہ آگے بڑھ سکتی اور نہ ہی پیچھے ہٹ سکتی۔ / امریکی فوجیں خلیج فارس اور بحیرہ عمان سے بہت سارے اسباق سیکھ لیں گی۔

    2026-05-02 05:48
  • امریکی حمایت میں، جنوبی لبنان میں اسرائیلی جرائم کا سلسلہ جاری ہے

    لبنانی مقاومت؛

    امریکی حمایت میں، جنوبی لبنان میں اسرائیلی جرائم کا سلسلہ جاری ہے

    اس طفل کُش ریاست نے جنوبی لبنان میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے ایک تین سالہ بچی کو ماں سمیت، شہید کر دیا۔

    2026-05-02 05:18
  • ایران کے خلاف جنگ ٹرمپ کے لئے بہت مہنگی پڑ رہی ہے + دلچسپ ٹرمپیہ + دلچسپ ویڈیو

    وعدہ صادق-4؛

    ایران کے خلاف جنگ ٹرمپ کے لئے بہت مہنگی پڑ رہی ہے + دلچسپ ٹرمپیہ + دلچسپ ویڈیو

    ٹرمپ نے جنگ، اسرائیل کو تحفظ دینے کے لئے اور خود کو فاتح اعظم کے طور پر متعارف کرانے کے لئے شروع کی تھی لیکن یہ جنگ ہر روز اس کے لئے نئے اچنبھے لا رہی ہے اور نئی شکستوں کا خوفناک چہرہ اس کے سامنے بے نقاب کر رہی ہے۔ دیکھئے:

    2026-05-02 04:03
  • میں ایران کو ـ حتیٰ کہ طبی مصارف کے لئے بھی، ـ یورینیم نہیں دونگا!، ٹرمپ کی نئی ہرزہ سرائی

    ایران کا جوہری پروگرام

    میں ایران کو ـ حتیٰ کہ طبی مصارف کے لئے بھی، ـ یورینیم نہیں دونگا!، ٹرمپ کی نئی ہرزہ سرائی

    ایرانی تجزیہ کاروں نے یورینیم کی افزودگی کی صلاحیت رکھنے والے ملک ایران کو طبی ضروریات کے لئے یورینیم نہ دینےکے ٹرمپ کے دعوے کو مضحکہ خیز قرار دیا ہے

    2026-05-02 03:31
  • عراقچی نے جنگی اخراجات کے بارے میں پینٹاگون کا جھوٹ فاش کر دیا + تصویر

    وعدہ صادق-4؛

    عراقچی نے جنگی اخراجات کے بارے میں پینٹاگون کا جھوٹ فاش کر دیا + تصویر

    امریکی کانگریس میں اعلان کیا گیا کہ ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کے خلاف جنگ میں 25 ارب ڈالر خرچ کئے ہیں! اور وزیر خارجہ نے اس جھوٹی رپورٹ کو جھٹلا دیا۔

    2026-05-02 03:12
  • جارحین کے سہولت کاروں کو جوابدہ ہونا چاہئے، امیر سعید ایروانی

    وعدہ صادق-4؛

    جارحین کے سہولت کاروں کو جوابدہ ہونا چاہئے، امیر سعید ایروانی

    اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب نے کہا: قطر، بحرین، سعودیہ، امارات، کویت اور اردن سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ایران کو پہنچنے والے تمام تر نقصانات کا معاوضہ دینے کی ذمہ داری قبول کریں۔"

    2026-05-02 02:38
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom