-
شہادت امام خامنہ ای؛
حصۂ اول | شہید رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی حسینی خامنہ ای (رضوان اللہ علیہ) کی شخصیت کا اجمالی جائزہ
رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ امام سید علی بن سید جواد الحسینی الخامنہ ای (رضوان اللہ تعالیٰ علیہ) 28 فروری سنہ 2026ع کو علی الصبح امریکی-صہیونی فضائی حملے میں، اپنے اہل خانہ کے ہمراہ اپنے گھر اور دفتر میں شہید ہو گئے۔ اسی مناسبت سے رہبر انقلاب کے حالات زندگی پر مشتمل رپورٹ پیش خدمت ہے۔
-
وعدہ صادق-4؛
وڈیو | ایک امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے مار گرائے گئے
ایرانی افواج کا شاہکار، امریکی ایف 15 لڑاکا طیارے ایران-کویت سمندری سرحد پر مار گرائے گئے۔ کویتی ذرائع کے مطابق تباہ ہونے والے طیاروں میں ایف 15 اور ایف 18 طیارے شامل ہیں۔
-
امریکہ اور اسرائیل دو دہشت گرد طاقتیں ہیں، امام خامنہ ای کی تحریک کا اثر ان کی شہادت کے بعد زیادہ نمایاں نظر آرہاہے :مولانا کلب جواد
،ہندوستان کے مذہبی رہنما مولاناکلب جوادنقوی نے لکھنو میں ایک عظیم اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہم شہادتوں سے گھبرانے والے نہیں ہیں ۔شہادتیں ہمیں مزید مضبوط کرتی ہیں ۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی شہادت پر لکھنؤ سراپا احتجاج، تین دن کے سوگ کااعلان، امریکہ اور اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرے جاری
رہبر انقلاب اسلامی، ولی فقیہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد لکھنؤ کے مسلمانوں میں غم و غصے کا ماحول دیکھا گیا۔ہر طرف امریکہ اور اسرائیل کے خلاف نعرے بازی ہوتی رہی اور لوگ سڑکوں پر نکل کر امریکی اور اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کرتے نظرآئے ۔
-
آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای کی شہادت صرف ایک قوم نہیں بلکہ پوری امتِ مسلمہ کا سانحہ ہے:مولانا صفی حیدر
اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی الحسینی خامنہ ای کی شہادت پر حجۃ الاسلام و المسلمین سید صفی حیدر سکریٹری تنظیم المکاتب نے گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے جسکا مکمل متن اس طرح ہے۔
-
ایران نے امریکی جنگی جہاز ایف ۱۵ کو مار گرایا
ایرانی فضائیہ نے امریکی جنگی جہاز ایف ۱۵ کو مار گرایا
-
ایران کا اربیل میں امریکی اڈے پر ڈرون سے بڑا حملہ
ایران نے پیر کی صبح کو اربیل کے ہوائی اڈے میں موجودہ امریکی فوجی کیمپ کو نشانہ بنایا۔
-
امریکہ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے:لاریجانی
لاریجانی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہیکہ امریکہ کے ساتھ کسی قسم کے مذاکرات نہیں ہوں گے
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا رہبر معظم انقلاب کی شہادت پر تعزیتی پیغام / ملک بھر میں احتجاج کا اعلان
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر انتہائی گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے جمعة المبارک 6 مارچ کو یوم احتجاج کا اعلان کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی کا تعزیتی پیغام؛ رہبرِ انقلاب کی شہادت پر ایرانی عوام کی استقامت اور مضبوطی کے لیے دعا
آیت اللہ العظمیٰ بشیر حسین نجفی نے رہبرِ انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنهای کی شہادت پر تعزیت پیش کی اور ایرانی عوام و ان کے محبین کے لیے صبر، استقامت اور اللہ کی رضا میں مضبوطی کی دعا فرمائی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی کی عظیم قربانی شجرہ شہادت کو مزید تناور کرے گی
ہندوستان میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی کے وکیل حجت الاسلام والمسلمین مولانا سید احمد علی عابدی نے رہبرِ انقلاب حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ عظیم قربانی شجرۂ شہادت کو مزید تناور کرے گی اور حق کی تحریک کبھی خاموش نہیں ہوگی۔
-
-
حزب اللہ زندہ و پائندہ ہے؛
حزب اللہ کا غاصب صہیونی ریاست کے خلاف باضابطہ اعلان جنگ
حزب اللہ لبنان نے اپنے بیان میں امام خامنہ ای شہادت کے جواب میں اور لبنانی قوم اور سرزمین کے تحفظ کی غرض سے صہیونی ریاست کے خلاف باضابطہ اعلان جنگ کرتے ہوئے متعدد راکٹوں، میزائلوں اور خودکش ڈرون طیاروں سے مقبوضہ فلسطین میں صہیونیوں کو نشانہ بنایا ہے۔
-
ایران پر امریکی-صہیونی جارحیت؛
ویڈیو | ایران کی حمایت میں بحرینی عوام کے مظاہرے
بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا || بحرینی پولیس نے منامہ کی سڑکوں پر، ایران کی حمایت میں مظاہرہ کرنے والے بحرینی عوام پر حملہ کیا۔۔۔ موصولہ رپورٹ کے مطابق، سینکڑوں بحرینی باشندوں نے دارالحکومت منامہ کی سڑکوں پر آکر؛ ایران پر امریکی-صہیونی دہشت گردوں کی جارحیت پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے ایرانی قوم کی حمایت میں مظاہرہ برپا کیا۔ پولیس نے مظاہرین کے خلاف طاقت کا استعمال کیا اور رشیا ٹوڈے نیٹ ورک نے اس کی ویڈیو رپورٹ نشر کی۔
-
شہادت امام خامنہ ای؛
سید علی حسینی خامنہ ای کا عاشورائی قیام
آج کروڑوں انسان ـ ایران کی #مساجد اور شہروں کی سڑکوں پر بھی اور #پاکستان اور #عراق سمیت دنیا کے متعدد ممالک میں ـ حاضر ہیں، جو انتقام کا مطالبہ کر رہے ہیں، اور یہی مطالبہ ایرانی مجاہدین کے میزائلوں، طیاروں اور ڈرون طیاروں کا ایندھن اور دشمن کے کارندوں اور شیطان کی اندرونی اور بیرونی سازشوں کو خاک میں ملانے کے لئے۔
-
-