ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • تصویری رپورٹ|  المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام،کراچی میں کتابوں کی نمائش کی اختتامی تقریب کا انعقاد

    تصویری رپورٹ| المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی اسلام آباد کے زیر اہتمام،کراچی میں کتابوں کی نمائش کی اختتامی تقریب کا انعقاد

    : المصطفیٰ انٹرنیشنل یونیورسٹی، اسلام آباد کے زیرِ اہتمام جامعہ الکوثر میں ایک خصوصی فکری و علمی پروگرام منعقد کیا گیا۔ اس پروگرام کا مقصد پاکستان بھر کی مختلف دینی درسگاہوں اور حوزہ ہائے علمیہ سے فارغ التحصیل علما اور محققین کی علمی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنا تھا۔

    2025-12-16 08:55
  • اردن میں وزیر اعظم مودی کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، کہا۔۔ ہندوستان اور اردن کا دہشت گردی پر مشترکہ موقف

    اردن میں وزیر اعظم مودی کی شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات، کہا۔۔ ہندوستان اور اردن کا دہشت گردی پر مشترکہ موقف

    وزیر اعظم نریندر مودی پیر کو دو روزہ دورے پر اردن پہنچے جس کا مقصد عرب ملک کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانا ہے۔ پی ایم مودی نے حسینیہ محل میں اردن کے شاہ عبداللہ دوم سے ملاقات کی اور دو طرفہ اور علاقائی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔

    2025-12-16 08:42
  • بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلی نے مسلم خاتوں کا حجاب کھینچ لیا

    بھارتی ریاست بہار کے وزیر اعلی نے مسلم خاتوں کا حجاب کھینچ لیا

      بہار میں ایک تقریب کے دوران خاتون مسلم ڈاکٹر کے چہرے سے بلا اجازت حجاب ہٹانے کی وجہ سے وزیر اعلیٰ نتیش کمار اپوزیشن کے نشانے پر آ گئے ہیں۔

    2025-12-16 08:31
  • تصویری رپورٹ|  جامعۃ الکوثر میں محسن ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رضوان اللہ تعالی علیہ کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    تصویری رپورٹ| جامعۃ الکوثر میں محسن ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی رضوان اللہ تعالی علیہ کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق ، جامعۃ الکوثر میں محسنِ ملت حضرت آیت اللہ شیخ محسن علی نجفیؒ کی دوسری برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں پاکستان معروف علمائ کرام اور مومنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

    2025-12-16 08:25
  • تصویری رپورٹ| کراچی میں حرم حضرت عباس علمدار ع کے زہر اہتمام ایک ہزار طالبات کے لئے میرا علم میری پہچان تقریب کا انعقاد

    تصویری رپورٹ| کراچی میں حرم حضرت عباس علمدار ع کے زہر اہتمام ایک ہزار طالبات کے لئے میرا علم میری پہچان تقریب کا انعقاد

    اہل بیت نیوز ایجنسی ابنا کی رپورٹ کے مطابق، کراچی میں حرم حضرت عباس علمدار ع کی طرف سے میرا علم میری پہچان تقریب کا انعقاد کیا گیا جسجس میں ایک ہزار گریجویٹ طالبات کو خاص طور پر مدعو کیا گیا تھا۔

    2025-12-16 07:28
  • اسرائیل کو حاصل امریکی حمایت کا مستقبل / کیا خالی چیک دینے کا دور اختتام پذیر ہؤا؟

    امریکہ بھی اسرائیل سے اکتا گیا؛

    اسرائیل کو حاصل امریکی حمایت کا مستقبل / کیا خالی چیک دینے کا دور اختتام پذیر ہؤا؟

    واشنگٹن اور تل ابیب کے درمیان خصوصی تعلقات ـ جو کئی دہائیوں تک فوجی حمایت، قانونی استثنیٰ اور سیاسی یکسوئی سے عبارت تھے، ـ کو اب سماجی دراڑوں، نسلی تبدیلیوں اور تزویراتی سوالات کا سامنا ہے۔ ایسی دراڑیں جو اس تاریخی بندھن کو ایک نئے مرحلے میں دھکیل سکتے ہیں۔

    2025-12-16 00:05
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom