ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • پاکستان کو فلسطینیوں کے ساتھ ہونا چاہیے، قابضین کے ساتھ نہیں:علامہ راجہ ناصر

    پاکستان کو فلسطینیوں کے ساتھ ہونا چاہیے، قابضین کے ساتھ نہیں:علامہ راجہ ناصر

     پاکستان کی اپوزیشن کے سینیٹر اور حزبِ مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ ناصر عباس جعفری نے ایک صہیونی میڈیا کی رپورٹ کے جواب میں کہا ہے کہ پاکستان کو غزہ میں مبینہ طور پر بین الاقوامی فوجی مشن میں حصہ لینے کے بجائے فلسطینی عوام کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے۔

    2025-10-29 11:08
  •  ایران و پاکستان کے تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی سطح تک بڑھایا جا سکتا ہے

     ایران و پاکستان کے تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ کی سطح تک بڑھایا جا سکتا ہے

    ایران کی اعلیٰ قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی لاریجانی نے کہا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات میں وہ گنجائش موجود ہے کہ انہیں موجودہ سطح سے آگے بڑھا کر ایک پائیدار اسٹریٹجک شراکت داری میں تبدیل کیا جائے۔

    2025-10-29 09:33
  • اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی،تازہ حملوں سے غزہ میں شہداء کی تعداد 59 تک پہنچ گئی

    اسرائیل نے جنگ بندی کی خلاف ورزی کی،تازہ حملوں سے غزہ میں شہداء کی تعداد 59 تک پہنچ گئی

    ،غزہ کی طبی ذرائع کے مطابق، اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کے بعد منگل اور بدھ کی درمیانی شب نوارِ غزہ کے مختلف علاقوں پر دوبارہ کیے گئے فضائی حملوں میں شہداء کی تعداد 59 تک جا پہنچی ہے۔

    2025-10-29 08:29
  • پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام، عطا تارڑ

    پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام، عطا تارڑ

    وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغان طالبان کے درمیان استنبول میں مذاکرات ناکام ہوگئے۔چار روزہ مذاکرات کے بعد وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ بات چیت میں قابل عمل حل نہیں نکالا جاسکا۔ 

    2025-10-29 08:19
  • پوتن نے ٹرمپ کو دیا جھٹکا! روس اور امریکہ کے درمیان پلوٹونیم معاہدہ منسوخ

    روس امریکہ تنازع؛

    پوتن نے ٹرمپ کو دیا جھٹکا! روس اور امریکہ کے درمیان پلوٹونیم معاہدہ منسوخ

    روسی صدر ولادیمیر پون نے امریکہ کے ساتھ 2000 میں طے پائے پلوٹونیم معاہدے کو منسوخ کر دیا۔ یہ فیصلہ ایسے وقت آیا ہے جب روس نے اپنی جدید ایٹمی میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے

    2025-10-29 03:44
  • دو امریکی جنگی طیارے جنوبی چین کے سمندر میں گر کر تباہ / چین کی شدید برہمی

    جہاں امریکہ وہاں بدامنی؛

    دو امریکی جنگی طیارے جنوبی چین کے سمندر میں گر کر تباہ / چین کی شدید برہمی

    چین کے مطابق جنگی طیارے جنوبی چین کے سمندر میں آ کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں، جو نہ صرف سمندری سلامتی بلکہ علاقائی امن و استحکام کے لئے بھی خطرہ ہے۔

    2025-10-29 03:33
  • غزہ اور فلسطین کے بارے میں ایران اور ترکیہ کے موقف کا موازنہ – 2

    صہیونیت کے گماشتے؛

    غزہ اور فلسطین کے بارے میں ایران اور ترکیہ کے موقف کا موازنہ – 2

    اردوان اچھی طرح جانتے ہیں کہ اسرائیل کے ساتھ مکمل طور پر تعلقات منقطع کرنا ترکیہ کی معیشت کے لئے سنگین نتائج کا سبب بنے گا اور عالمی معیشت کے ساتھ انقرہ کے تعلقات کمزور ہوں گے؛ چنانچہ وہ ہرگز فلسطینی کاز کے لئے کوئی حقیقی "خرچ" برداشت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتے۔

    2025-10-29 03:08
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom