ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

    پاکستان اور افغانستان کے درمیان جنگ بندی پر اتفاق

    2025-10-16 09:46
  • کولمبیا کا غزہ کی مدد کیلئے سونا دینے کا اعلان

    کولمبیا کا غزہ کی مدد کیلئے سونا دینے کا اعلان

    کولمبیا کے صدر گستاوو پیٹرو نے اسرائیل حماس امن معاہدے پر دستخط کے بعد غزہ کی تعمیر نو میں مدد کے لیے ضبط شدہ سونا بھیجنے کا کہا ہے۔

    2025-10-16 09:43
  • ’میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے‘، دیوبند میں امیرخان متقی کے شاندار استقبال پر ردعمل

    امیرخان متقی کا دورہ دیوبند؛

    ’میرا سر شرم سے جھک جاتا ہے‘، دیوبند میں امیرخان متقی کے شاندار استقبال پر ردعمل

    جاوید اختر نے کہا کہ "دنیا کے سب سے خطرناک دہشت گرد گروپ کے رکن کو عزت دینے کا واقعہ اس بات کی عکاسی کرتا ہے کہ معاشرہ کی ترجیحی بنیاد کس طرح سے بدل رہی ہے۔"

    2025-10-16 09:38
  • اوقاف کے تحفظ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا،وقف ہیلپ ڈیسک کا کیا افتتاح:امیر جماعت اسلامی ہند

    اوقاف کے تحفظ کو ہر حال میں یقینی بنایا جائے گا،وقف ہیلپ ڈیسک کا کیا افتتاح:امیر جماعت اسلامی ہند

    جماعت اسلامی ہند کے مرکز میں وقف ہیلپ ڈیسک ( بیک اینڈ سپورٹ سسٹم )  کا افتتاح عمل میں آیا۔ہیلپ ڈیسک کے ذریعے اوقاف کے متولیان، آئمہ مساجد اور دینی اداروں کے ذمہ داران ہیلپ ڈیسک سے براہ راست رابطہ کرکے مدد حاصل کر سکتے ہیں ۔

    2025-10-16 09:26
  • ’200 فیصد ٹیرف‘ کی دھمکی دے کر ہندوستان اور پاکستان کی جنگ روکی!، ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    ٹرمپ کی شیخیاں؛

    ’200 فیصد ٹیرف‘ کی دھمکی دے کر ہندوستان اور پاکستان کی جنگ روکی!، ٹرمپ کا نیا دعویٰ

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے ہندوستان، پاکستان سمیت کئی ملکوں کے درمیان جنگیں روکیں مگر نوبل انعام نہیں ملا۔ ان کا کہنا ہے کہ انہوں نے ٹیرِف کی سخت پالیسی سے کئی جنگیں رکوائیں

    2025-10-16 09:00
  • طالبان - پاکستان تنازع کی بنیاد کیا ہے / موجودہ کشیدگی کے فوری حل کی ضرورت

    پاکستان افغانستان کشیدگی؛

    طالبان - پاکستان تنازع کی بنیاد کیا ہے / موجودہ کشیدگی کے فوری حل کی ضرورت

    کابل میں طالبان حکومت کو ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائی پر آمادہ کرنے کے لئے چار سالہ صبر آزما سفارتی کوششوں کے بعد، پاکستان گویا نیا تعزیری طریقہ اپنا کر، اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے طاقت کے استعمال پر آمادہ ہؤا ہے۔

    2025-10-16 02:27
  • قندہار پر پاکستان کی فضائی بمباری + ویڈیوز / 48 گھنٹوں کی جنگ بندی

    پاکستان افغانستان کشیدگی؛

    قندہار پر پاکستان کی فضائی بمباری + ویڈیوز / 48 گھنٹوں کی جنگ بندی

    طلوع نیوز ایجنسی نے اپنے ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی ہے کہ پاکستانی فضائیہ نے آج افغانستان کے شہر قندھار کے علاقے اسپن بولدک میں ایک رہائشی مکان پر حملہ کیا۔ افغان ذرائع کا کہنا ہے کہ حملے میں بچوں سمیت عام شہری ہلاک اور زخمی ہوئے / اطلاعات کے مطابق دو ملکوں میں 48 گھنٹوں کے لئے جنگ بندی ہوئی ہے۔

    2025-10-16 00:50
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom