ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • شہید سید حسن نصر اللہ مستقل عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، بریگیڈیئر جنرل حمید عبدالقادر

    شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛

    شہید سید حسن نصر اللہ مستقل عالمی استکبار کے خلاف مزاحمت کی علامت ہیں، بریگیڈیئر جنرل حمید عبدالقادر

    یمن کے وزیر اعظم کے مشیر نے کہا: رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ) کے نواسے "سید حسن نصراللہ" کی شہادت کی برسی کے موقع پر، تہذیب یافتہ اور تاریخی یمن کی طرف سے حزب اللہ اور محور مقاومت کے تمام ممالک کو ہمدردی اور فخر سے بھرا پیغام بھیجتے ہیں۔ یہ پیغام اس بلند مرتبہ اور مقدس شہید کی شہادت کے موقع پر ہے جو عالم اسلام اور عرب دنیا میں عالمی استکبار کے مقابلے میں مقاومت و مزاحمت کی علامت بن گئے۔

    2025-10-08 02:40
  • نصراللہ کی تعریف بلند انسانی اقدار اور ناقابل شکست مقاومتی منصوبے کی یاد دہانی ہے، شیخ عبداللہ الصالح

    شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛

    نصراللہ کی تعریف بلند انسانی اقدار اور ناقابل شکست مقاومتی منصوبے کی یاد دہانی ہے، شیخ عبداللہ الصالح

    بحرین کی جمعیۃ العمل الاسلامی کے نائب سربراہ نے بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی طرف سے شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی کے موقع پرمنعقدہ ویبینار میں گفتگو کرتے ہوئے "سید حسن نصراللہ" کی شخصیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: اس عظیم شہید کے بارے میں بات چیت ایک گہری اور متاثر کن گفتگو ہے جو ان کی توحیدی بصیرت کو عیاں کرتی ہے۔

    2025-10-08 01:55
  • شہید سید حسن نصراللہ، نے لبنان کو  صہیونی ریاست کے قبضے سے آزاد کرایا، ڈاکٹر فیصل عبدالساتر

    شہید سید حسن نصر اللہ کی پہلی برسی؛

    شہید سید حسن نصراللہ، نے لبنان کو  صہیونی ریاست کے قبضے سے آزاد کرایا، ڈاکٹر فیصل عبدالساتر

    وہ ایک بے مثال رہنما تھے جن کا موجودہ تاریخ میں کوئی ثانی نہیں ہے، اور وہ ہماری یادوں میں ہمیشہ ایک لازوال نمونے کے طور پر زندہ رہیں گے۔ انہیں خراج تحسین پیش کرنا کسی فرد کی تقدیس نہیں، بلکہ یہ مقاومت میں ان کے ناقابلِ تقلید کردار کے اعتراف کے طور پر، ان کا حق ہے۔

    2025-10-08 00:41
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom