ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • کاراکاس میں فلسطینی پرچم لہرایا گیا؛ غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

    غزہ کے لئے عالمی حمایت اور مسلم ممالک کی غیر حاضری؛

    کاراکاس میں فلسطینی پرچم لہرایا گیا؛ غزہ کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

    بین الاقوامی اہل بیت نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، 6 ستمبر 2025 کو کاراکاس شہر کے "گران کاسیکہ گواکایپورو" ہائی وے پر واقع "لوس رویسس" علاقے میں "بینڈراسو فار فلسطین" کے عنوان سے ایک روحانیت بھری تقریب منعقد ہوئی۔ اس پروگرام، جس کا آغاز "وینزویلا کی تحریک برائے یکجہتی فلسطین" نے مختلف سماجی گروہوں اور انجمنوں کی حمایت سے کیا، اور اس میں فلسطین کا ایک بڑا پرچم لہرایا گیا۔ یہ اقدام فلسطینی قوم کی حمایت اور صہیونی قبضے کی مخالفت کی علامت سمجھا جاتا ہے۔۔۔ ویڈیو میں ابنا نیوز ایجنسی کی وینزویلا کی نامہ نگار ماریلیون زامبرانو تقریب کے مقام سے سے رپورٹ دے رہی ہیں:

    2025-09-15 01:40
  • ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کا انجن اسٹارٹ ہو گیا

    علاقائی تعاون؛

    ایران اور پاکستان کے درمیان اقتصادی تعاون کا انجن اسٹارٹ ہو گیا

    دونوں ملکوں کے مشترکہ کمیشن کے لئے پاکستانی وزیر تجارت کے دورہ تہران اور دارالحکومتوں کے درمیان براہ راست پروازوں کے آغاز سے، ایران اور پاکستان تعلقات ٹرانسپورٹ اور اقتصادی تعاون کے ایک نئے دور میں داخل ہو گئے ہیں؛ ایک ایسا دور جو حکام کے مطابق دونوں ممالک کے لئے جیت-جیت کے امکان کو فعال کر دیتا ہے۔

    2025-09-15 01:24
  • کیا طویل اسرائیل نوازی کے باوجود، قطر کے بعد ترکیہ کی باری ہے؟ / ممکنہ اسرائیلی حملہ

    قطر کے بعد ترکیہ کی باری!

    کیا طویل اسرائیل نوازی کے باوجود، قطر کے بعد ترکیہ کی باری ہے؟ / ممکنہ اسرائیلی حملہ

    صہیونی اخبار "ہاآرتص" لکھتا: اگر صہیونی ریاست ترکیہ پر حملہ کرتی ہے اور ترکیہ اور غاصب ریاست کے درمیان تنازع جنگ کی صورت اختیار کرتا ہے، تو اس کے نتیجے میں مغربی ایشیا کی جنگوں میں ایک اور جنگ کے اضافے کے ساتھ ساتھ، ایک تزویراتی زلزلہ بھی آئے گا جو طاقت کے عالمی توازن کو تبدیل کر سکتا ہے۔

    2025-09-15 00:39
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom