ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • غزہ: تعمیر نو سے خوفزدہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے سیکڑوں گدھے چوری کرنے میں ملوث

    غزہ سے اسرائیل کی گدھا چوری؛

    غزہ: تعمیر نو سے خوفزدہ اسرائیلی فوج فلسطینیوں کے سیکڑوں گدھے چوری کرنے میں ملوث

    اسرائیلی فوج غزہ کی سڑکیں تباہ کرنے، پٹی کو ایندھن سے محروم کرنے اور ریسکیو سروسز کی گاڑیوں کو تباہ کرنے کے بعد فلسطینیوں کے زیر ملکیت سیکڑوں گدھوں کو اپنا ہدف بناکر چوری کرنے میں ملوث نکلی۔ چوری ہونے والے گدھے یورپ پہنچائے جا رہے ہیں جہاں غزاوی بچوں کے قاتل ان سے ہمدردی جتاتے ہیں کہ انہیں غزہ بھی دکھ پہنچا ہے۔ وہ غزہ میں قتل ہونے والے انسانوں کے بارے میں بالکل خاموش ہیں۔

    2025-08-03 13:51
  • غزہ: اسرائیلی فورسز نے مزید 62 فلسطینیوں کو شہید کردیا

    غزہ مغربی تہذیب کا مقبرہ؛

    غزہ: اسرائیلی فورسز نے مزید 62 فلسطینیوں کو شہید کردیا

    غزہ میں نہتے اور بھوکے فلسطینیوں پر غاصب صہیونی فورسز کی اندھادھند اور وحشیانہ فائرنگ کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 62 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔

    2025-08-03 13:06
  • پاکستان: بنوں پولیس چوکی پر حملے میں سرکاری اہلکار جان بحق، 3 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان میں دہشت گردی؛

    پاکستان: بنوں پولیس چوکی پر حملے میں سرکاری اہلکار جان بحق، 3 دہشت گرد ہلاک

    پاکستان - بنوں: آر پی او سجاد خان کے مطابق دہشت گردوں نے رات گئے چوکی پر چھوٹے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، فائرنگ کے تبادلے میں ایک اہلکار شہید ہوا، جس کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔

    2025-08-03 12:30
  • پاکستان کے راستے چین سے تجارت کی ایرانی خواہش، روٹ یورپ تک وسیع ہوسکتا ہے، صدر پزشکیان

    ایران پاکستان تعلقات؛

    پاکستان کے راستے چین سے تجارت کی ایرانی خواہش، روٹ یورپ تک وسیع ہوسکتا ہے، صدر پزشکیان

    ایران کے صدر ڈاکٹر مسعود پزشکیان پاکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد کے ہوائی اڈے پر وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے ایرانی صدر اور ان کے وفد کا استقبال کیا، مسعود پزشکیان کو ریڈ کارپٹ استقبال کے ساتھ ساتھ 21 توپوں کی سلامی بھی پیش کی گئی۔

    2025-08-03 12:23
  • ایران-پاکستان-چین اتحاد: پاکستان کے لئے ایک تاریخی موقع

    صدر پزشکیان کا دورہ پاکستان؛

    ایران-پاکستان-چین اتحاد: پاکستان کے لئے ایک تاریخی موقع

    پاکستان ایک بار پھر تاریخ کے ایک اہم موڑ پر کھڑا ہے۔ صدر مسعود پزشکیان کا دورہ پاکستان، چین کے ساتھ بڑھتے ہوئے تعلقات، اور ایران کے ساتھ نئی گرمجوشی ایک بڑے جغرافیائی اتحاد کی بنیاد پڑنے میں مدد دے رہی ہے۔ یہ اتحاد کسی کے خلاف نہیں ہوگا، بلکہ خطے کی سلامتی، خوشحالی اور خودمختاری کے لئے ہے۔ [۔۔۔]

    2025-08-03 01:26
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom