ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ویڈیو | شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور مردِ پروقار" ترانہ جاری

    شہید سید حسن نصر اللہ؛

    ویڈیو | شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں "اے شریف اور مردِ پروقار" ترانہ جاری

    2025-07-22 03:26
  • یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکی ہے

    یورپی ٹرائیکا کی منافقت؛

    یورپی ٹرائیکا ایران پر پابندیوں میں توسیع کا حق کھو چکی ہے

    ماسکو: ویانا میں اقوام متحدہ کے دفتر میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا (برطانیہ، فرانس اور جرمنی) نے ایران کے خلاف بین الاقوامی پابندیوں میں توسیع کے لیے JCPOA میں اسنیپ بیک (ٹریگر میکانزم) کی شق کو استعمال کرنے کا حق کھو دیا ہے۔

    2025-07-22 03:23
  • ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں

    ویڈیو | بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی کچھ تصویری خبریں

    2025-07-22 03:10
  • ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات

    ایران روس تعلقات؛

    ایران اور روس کے وزرائے دفاع کی ماسکو میں ملاقات

    ماسکو میں ایران کے سفیر نے بتایا ہے کہ ایران کے وزیر دفاع نے پیر کے روز روس کے وزیر دفاع آندرے بلوسوف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے امور پرگفتگو کی۔

    2025-07-22 03:00
  • بیچارہ نوبیل اور بیچارہ امن!

    نوبیل انعام جلادوں کے لئے؛

    بیچارہ نوبیل اور بیچارہ امن!

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ آج کی دنیا میں امن کے نوبیل انعام جیسے اعزازات زیادہ قابل اعتماد اور صداقت پر مبنی نہیں۔ جب اس اعزاز کی اقدار سیاست، امتیازی سلوک اور سچائی کو مسخ کرنے کا شکار ہو تو ہم صرف اتنا ہی کہہ سکتے ہیں: "بیچارہ نوبیل اور بیچارہ امن"۔

    2025-07-22 02:51
  • تہران: غزہ کی موجودہ صورتحال انسانی ضمیر کے بالکل بے حس ہونے کا اظہار ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    تہران: غزہ کی موجودہ صورتحال انسانی ضمیر کے بالکل بے حس ہونے کا اظہار ہے، ترجمان وزارت خارجہ

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں غزہ کی ناگفتہ بہ صورتحال پر شرمساری اور افسوس کا اظہار کیا اور کہا کہ گذشتہ 2 سالوں میں ہم نے ایسی نسل کشی دیکھی جس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی اور اس بھیانک استعماری منصوبے میں خوراک اور پانی بند کرکے فلسطینیوں کا قتل عام شامل ہے۔

    2025-07-22 02:27
  • خاموش ثالث؛ پاکستان و ہند کشیدگی میں ایران کی مدبرانہ سفارت کاری

    پاک و ہند کشیدگی؛

    خاموش ثالث؛ پاکستان و ہند کشیدگی میں ایران کی مدبرانہ سفارت کاری

    ہندوستان اور پاکستان کے تازہ تنازع میں ایران کا کردار شورشرابے سے بھرپور تو نہیں تھا، لیکن انتہائی اہم ضرور تھا۔ اس نے یہ ثابت کیا کہ سفارت کاری، جب باہمی احترام اور تزویراتی دانش میں جڑی ہو، تو وہ تیزی سے عسکریت پسندی کی طرف بڑھتی ہوئی دنیا میں بھی، دنیا میں قیام امن کے لئے کی ایک طاقت ہو سکتی ہے۔ پاکستان کے لئے، تہران کے رویے نے اس نکتے کی یاد دہانی کرائی کہ عالمی سیاست کے ہنگامہ خیز ماحول میں، خاموش اتحادی اب بھی موجود ہیں: اصول پرست، محتاط اور نہایت اہم۔

    2025-07-22 02:10
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom