ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ایرانی میزائل کا ایک خاص کارنامہ؛ گیویام مرکز تباہ ہو گیا + تصویر

    وعدہ صادق-3؛

    ایرانی میزائل کا ایک خاص کارنامہ؛ گیویام مرکز تباہ ہو گیا + تصویر

    ایک عسکری امور کے ایک ماہر X (ٹوئٹر) پیج پر لکھا: بئر السبع کا گاو یام ٹیکنالوجی پارک اسرائیل کے فوجی نظام کا ایک اہم مرکز ہے، اور ایران کے حملے نے یہاں موجود جدید ترین ٹیکنالوجیز جیسے ڈرونز، مصنوعی ذہانت (AI) سے چلنے والے ٹارگٹنگ سسٹمز، الیکٹرو میگنیٹک انٹرسیپشن سسٹمز، اور ملٹی ڈومین آپریشنل پلاننگ کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔

    2025-07-15 12:30
  • ویڈیو | عراق جنگ کا مقصد ایران کو کمزور کرنا اور اسرائیل تک تیل پائپ لائن کی تعمیر

    امریکہ اسرائیل کا فدائی؛

    ویڈیو | عراق جنگ کا مقصد ایران کو کمزور کرنا اور اسرائیل تک تیل پائپ لائن کی تعمیر

    لیبریٹرین انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ عراق جنگ کا مقصد نیوکانز کے مفادات کو مضبوط کرنا، ایران کو کمزور کرنا اور اسرائیل تک تیل کی پائپ لائن بنانا تھا۔

    2025-07-15 12:14
  • ویڈیو | اسرائیلی ریاست اس دنیا میں ایک بڑا 'شر' ہے، اسکاٹ رٹر

    اسرائیل حق حیات کھو گیا ہے؛

    ویڈیو | اسرائیلی ریاست اس دنیا میں ایک بڑا 'شر' ہے، اسکاٹ رٹر

    اسکاٹ رٹر کہتے ہیں: اس کے باجود کہ میں اسرائیل کا کٹر حامی تھا لیکن اب کہتا ہوں کہ اسرائیل کو باقی رہنے کی اجازت نہیں ملنی چاہئے۔ عصر حاضر میں اسرائیلی ریاست اس دنیا میں ایک بڑا شر ہے؛ یہ ایک کینسر ہے جو دنیا کو نگل رہا ہے۔

    2025-07-15 10:23
میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom