• محرم کی دسویں شب، غم کی انتہاؤں میں مسکراہٹیں

    محرم کی دسویں شب، غم کی انتہاؤں میں مسکراہٹیں

    دل میں میں وہ ہلچل، وہ انتظار، کبھی شدت شوق سے مسکراتا تھا اور کبھی آنسو جمع ہوجاتے تھے میری آنکھوں میں۔ جذبات آپس میں گھل مل گئے تھے؛ ہنسی شوق و شعف کی شدت سے اور گریہ وصال کے لئے انتظار سے۔۔۔

  • ہمارے HERO# آج شب آ گئے / تصویریں

    عدیم المثال شجاعت کی داستان؛

    ہمارے HERO# آج شب آ گئے / تصویریں

    کل رات حسینیۂ امام خمینی(رح) میں ایک سادہ اور خالصانہ مجلس عزا برپائی؛ لیکن جس نے البتہ ایک مجلس عزا سے بڑھ کر اثرات مرتب کئے۔ رہبر معظم کی جو تصویر مؤمن شہریوں کے ساتھ، جبکہ انتہا‏ئی سکون و اطمینان اور عظمت و وقار کے ساتھ بیٹھ کر سید الشہداء (علیہ السلام) کے مصائب پر آنسو بہا رہے ہیں، بہت جلد سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ مسکراہٹیں واپس آ گئیں۔ دلوں کو سکون ملا۔ عوام دلی خوشی سے سرشار ہو گئے اور ہیش ٹیگ #Hero دوبارہ ٹرینڈ ہونے لگا۔