ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • ویڈیو | میانمار (برما) کے مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیلی کردار!

    مسلمانوں کے خلاف اسرائیلی جرائم؛

    ویڈیو | میانمار (برما) کے مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیلی کردار!

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | طفل کُش اسرائیل ایران پر اجتماعی قتل کا اسلحہ بنانے کا الزام لگاتا ہے۔ سنہ 2017ع‍ میں اسی نے میانمار (برما) کی فوج کو ہتھیار فروخت کیا تا کہ مسلمانوں کو کچل دے۔ نتیجہ یہ ہؤا کہ 24000 مسلمان شہید ہوئے اور سات لاکھ روہنگیائی مسلمان کے گھر ہوئے۔ جب عالمی دباؤ بڑھ گیا، اسرائیل نے اسلحہ کی برما برآمد کو روکا نہیں بلکہ اس معاملے کو ٹاپ سیکرٹ کر دیا، تاکہ کسی کو مزید کچھ بھی جاننے کا موقع نہ ملے۔ یہی غاصب ریاست جو نسل کشی کرتی ہے اور نسل کش فوجوں کو ہتھیار اور طاقت دیتی ہے، الٹا ایران پر الزام لگاتا ہے؛ ایسا ملک جس نے نہ تو ہتھیار بیچے ہیں نہ ہی نسل کشی کا مرتکب ہؤا ہے۔ اس کا اصل مطالبہ صرف اپنی خودمختاری ہے۔

    2025-06-28 07:45
  • ویڈیو | ایران نے اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا

    وعدہ صادق-3؛

    ویڈیو | ایران نے اسرائیل کے غرور کو خاک میں ملا دیا

    بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی | ذَٰلِكَ فَضۡلُ ٱللَّهِ يُؤۡتِيهِ مَن يَشَآءُۚ ۔۔۔ ایک پاکستانی بچے سے انٹرویو: ایران نے اسرائیل سے کہا: یہ لوہے کی دیواریں بھی ہمیں روک نہ سکیں گی۔۔۔۔

    2025-06-28 07:12
  • مقامی امریکیوں کی نسل کشی سے غزاویوں کی نسل کشی تک

    امریکہ کی بیمار روح؛

    مقامی امریکیوں کی نسل کشی سے غزاویوں کی نسل کشی تک

    مقامی امریکیوں کی نسل کشی سے غزہ میں مظالم تک، ’امریکہ کی روح زہرآلود ہوتی آ رہی ہے‘

    2025-06-28 00:40
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom