ابنا اردو
  • تمام خبریں
  • دنیا
    • مغربی ایشیا
    • وسطیٰ ایشیا اور برصغیر
    • مشرقی ایشیا
    • یورپ
    • امریکہ
    • افریقہ
    • اوقیانوسیہ
  • پاکستان
  • ملٹی میڈیا
    • تصاویر
    • ویڈیوز
    • انفوگرافیک
    • کارٹون
  • ہل بیت(ع) عالمی اسمبلی
  • مراجع عظام
  • گوناگوں
    • کانفرنسیں اور اعلانات
    • زاویہ نگاہ
    • انٹرویو
العربية English فارسی Türkçe اردو Español bahasa Indonesia हिन्दी français 汉语 русский Deutsch Melayu Hausa বাংলা Азәрбајҹан Азәрбајҹан әлифбасы Kiswahili မြန်မာဘာသာ bosanski português سورانی 日本語 Kurmancî Pilipinas Тоҷик italiano 한국어
×
filterToday News
  • جموں و کشمیر میں خوف اور نفرت کا ماحول

    جموں و کشمیر میں خوف اور نفرت کا ماحول

    22 اپریل کو پہلگام کے بیسرن میں 25 سیاحوں کے قتل عام کے بعد وادی میں دہشت گردی کے ایکو سسٹم کے خاتمے کے لیے بڑے پیمانے پر آپریشن اور عسکریت پسندوں کے مکانات کی مسماری شروع ہوئی۔

    2025-05-16 03:31
  • بھارت میں ایٹمی تنصیبات کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے، پاکستان

    پاک و ہند تنازع؛

    بھارت میں ایٹمی تنصیبات کی سیکیورٹی کا جائزہ لیا جائے، پاکستان

    پاکستان نے مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی وزیر دفاع کے پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق دیے گئے بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے بھارت میں جوہری مواد کی چوری کی تحقیقات اور ایٹمی تنصیبات کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے کا مطالبہ کردیا۔

    2025-05-16 03:13
  • ٹرمپ کا غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ بھارت کے لئے بڑا سفارتی دھچکا تھا

    ٹرمپ کا غیرجانبدار رہنے کا فیصلہ بھارت کے لئے بڑا سفارتی دھچکا تھا

    چار روزہ سنگین تنازع کے بعد میزائلز کا تبادلہ رک چکا ہے اور بندوقیں خاموش ہوچکی ہے، ایک ایسا تنازع جو جنوبی ایشیا کی دو ایٹمی قوتوں کے درمیان مکمل جنگ چِھڑ جانے کا باعث بن سکتا تھا۔

    2025-05-16 02:42
  • رابرٹ ڈی نیرو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو لالچی اور تخلیقیت کا دشمن قرار دے دیا

    امریکی اداکاروں نے بھی ٹرمپ کو پہچانا؛

    رابرٹ ڈی نیرو نے ڈونلڈ ٹرمپ کو لالچی اور تخلیقیت کا دشمن قرار دے دیا

    ہولی وڈ کے لیجنڈری اداکار 82 سالہ رابرٹ ڈی نیرو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ان کی پالیسیوں پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے انہیں لالچی اور تخلیقیت کا دشمن قرار دیا۔ ڈی نیرو نے کہا:امریکہ اس وقت جہنم کا منظر پیش کر رہا ہے اور قانون خطرے میں ہے۔ ٹرمپ نے تعلیم، ثقافت اور فنون کے بجٹ میں بھاری کٹوتی کی ہے، کیونکہ آمریت پسند و استبدادیت پسند ہمیشہ فن اور سنیما سے ڈرتے ہیں۔

    2025-05-16 01:43
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی : ابنا میڈیا سے محروم شیعیوں کی آواز
ڈیسکٹاپ نسخہ موبائل نسخہ

ماخذ کا حوالہ دیئے بغیر مواد کے اقتباس کی اجازت ہے۔

Nastooh Saba Newsroom