-
دو ارب مسلمانوں کی آنکھوں کے سامنے غزاوی بچوں کے فاقے؛
دنیا کے بھونڈے پن نے تیرے بچپن کی خوبصورتیوں کو بگاڑ کیوں دیا؟ + تصویریں اور ویڈیوز
اسرائیل نامی ریاست نے عرصہ 60 دن سے اپنے زیر قبضہ سرزمین فلسطین کے اصل مالکوں کا منظم انداز سے محاصرہ کر لیا ہے اور غزہ کے باشندوں کو فاقے کروا رہی ہے جن میں دس لاکھ بچے بھی شامل ہیں، مذکورہ ریاست البتہ تنہا نہیں ہے بلکہ دنیا کی بڑی طاقتیں بھی اس کی پشت پناہی کر رہی ہیں اور اس جرم میں برابر کی شریک ہیں اسی بنا پر ہی اس عرصے میں غزہ کے اس محصور خطے میں انسانی بنیادوں پر کسی قسم کی امداد بھی داخل نہیں ہوئی ہے اور کھانے پینے کی اشیاء اور ادویات ناپید ہیں۔
-
تصویری خبر | غزہ کے بچوں کے چپکے ہوئے پیٹ "دنیا کی مکمل خاموشی میں" چیخ رہے ہیں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا | غزہ میں اطفال صرف بمباریوں میں نہيں مارے جاتے، بلکہ گولے، میزائل اور بم پہنچنے سے پہلے، بھوک انہیں مار رہی ہے۔۔۔ ان کے چپکے ہوئے پیٹ دنیا کی مکمل خاموشی میں چیخ رہے ہیں، اور ان کی ڈوبی ہوئی آنکھیں ملبے کے بیچ روٹی کا ٹکڑا تلاش کر رہی ہیں۔۔۔ وہاں موت کا ذائقہ بھوک والا [ذائقہ] ہے۔۔۔ غزہ میں اطفال بھوکے رہتے ہیں یہاں تک کہ ان کے چہرے کے آثار غائب ہو جائیں اور کسی آواز اور پکار اور کسی امداد کے بغیر، موت سے لڑتے ہیں۔[اور ہاں غزہ میں بچے حادثاتی طور پر نہیں مرتے بلکہ انہیں ٹارگٹ کرکے مارا جاتا ہے: فرعونیوں کی روایت جس پر غاصب صہیونی کاربند ہیں]۔
-
غزہ میں انسانیت سسکنے لگی: کھانے کی تلاش میں مائیں بےبس، بچے فاقوں سے نڈھال
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، قحط کی شدت نے ماؤں کو زمین سے خوراک چُننے پر مجبور کر دیا۔ معصوم بچے ایک نوالے کی تلاش میں فلاحی کچنوں کے سامنے رو رہے ہیں۔
-
چین کے بعد ترکیہ نے بھی پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا
چین کے بعد برادر اسلامی ملک ترکیہ نے بھی بھارتی جارحانہ بیانات پر پاکستان کی حمایت کا اعلان کردیا۔
-
ہندوستانی حکومت کی مستقل پالیسی اسلام اور پاکستان سے دشمنی ہے: حجت الاسلام سید جواد نقوی
کشمیر کے علاقے پہلگام میں حالیہ واقعے کے بعد علامہ سید جواد نقوی نے بھارتی حکومت کے رویے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ یہ واقعہ اسلام کے خلاف نفرت کو ہوا دینے اور پاکستان کو عالمی سطح پر بدنام کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے۔ انہوں نے حکومت، فوج اور پاکستانی قوم سے مطالبہ کیا کہ وہ اس سازش کا جرات مندانہ، متحد اور ٹھوس جواب دیں۔
-
بھارت پر جنگی جنون سوار، ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے اقدام کریں: پاکستان
واشنگٹن : امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے کردار ادا کریں کیونکہ تنازع کشمیر دونوں ملکوں کے درمیان نیو کلیئر فلیش پوائنٹ ہے۔
-
پاکستانی ہیکرز نے بھارتی فضائیہ اور فوج کی ویب سائٹس ہیک کر لیں
بھارتی مسلح افواج سے وابستہ ویب سائٹس پر سائبر حملے ہوئے ہیں، جن کے نتیجے میں ہیکنگ اور پیجز کی تبدیلی دیکھنے میں آئی ہے۔
-
غزہ پٹی کے 60 فیصد بچوں کو غذائی قلت کا سامنا
غزہ پٹی کے میڈیکل ذرائع نے بتایا ہے کہ علاقے میں خوراک اور ادویات کی کمی اور صیہونی حکومت کے ہاتھوں غزہ کے محاصرے کی وجہ سے ٪60 بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
-
پاکستان کی فوج نے ایک نئے میزائل "ابدالی" کا کامیاب تجربہ کیا ہے
پاکستان کی فوج نے آج بروز ہفتہ فوجی مشق کے دوران "ابدالی" نامی جدید میزائل سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا۔
-
ایران کی یمن پر امریکہ کے فضائی حملوں کی مذمت
ایران کے دفترخارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران الجوف، صعدہ اور صنعا صوبوں کے مختلف علاقوں پر امریکی فوج کے مسلسل حملوں اور رہائشی علاقوں نیز بنیادی شہری تنصیبات پر بمباری کی سخت مذمت کی ہے۔
-
اسرائیل اور اس کے حامیوں کا اصل چہرہ بے نقاب
آزادی صحافت کا عالمی دن آج ہم ایسے میں منا رہے ہیں کہ جب صیہونی جارحیت کا مقابلہ کرنے میں صحافیوں نے اہم کردار ادا کیا ہے۔
-
مذاکرات کرنے یا نہ کرنے کا انحصار قومی مفادات پر ہے: علی لاریجانی
رہبر انقلاب اسلامی ایران کے مشیر علی لاریجانی نے ایران امریکہ مذاکرات کے بارے میں کہا کہ مذاکرات یا عدم مذاکرات کا معاملہ ملک کے قومی مفادات کے گرد گھومتا ہے۔
-
ایران کے خلاف دباؤ اور دھمکیاں کارگر نہیں ہوسکتی ہیں: ایرانی وزارت خارجہ
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ ایران کے خلاف زور زبرستی اور دھمکیاں کارگر نہیں ہوسکتیں۔
-
پاک و ہند تنازعے کے بارے میں ایک عجیب دعویٰ؛
پہلگام کا واقعہ بھارتی حکومت کا فالس فلیگ آپریشن تھا، پاکستانی ذرائع
پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں بھارتی انٹیلی جنس ایجنسی ’را‘ کا کردار بے نقاب ہوگیا، اہم دستاویز سوشل میڈیا ایپلی کیشن ’ٹیلی گرام‘ کے ذریعے لیک ہوگئی، دستاویز پہلگام حملے میں بھارتی حکومت کے ملوث ہونے کا بھی واضح ثبوت ہے۔
-
اسرائیل کو تاریخ کی سب سے بڑی آگ کا سامنا، ایمرجنسی نافذ، دنیا سے مدد طلب
اسرائیل میں مقبوضہ بیت المقدس کے قریب جنگلات میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، جسے دہائی کی سب سے بڑی آگ قرار دیا جارہا ہے، آتشزدگی کے نتیجے میں کم ازکم 23 افراد زخمی ہوگئے جبکہ مقبوضہ بیت المقدس اور تل ابیب کے درمیان شاہراہ کو بند کردیا گیا ہے، صہیونی حکومت نے ملک میں ایمرجنسی کا اعلان کرتے ہوئے آگ پر قابو پانے کے لیے عالمی برادری سے مدد مانگ لی۔