-
ویڈیو | ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں
ابنا خبر ایجنسی کی کچھ اہم تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
ویڈیو | ابنا کی کچھ اہم تصویری خبریں
ابنا خبر ایجنسی کی کچھ اہم تصویری خبریں ویڈیو کی صورت میں۔
-
پاکستان اور بھارت میں کشیدگی کے دوران چین نے پاکستان کی بھرپور حمایت کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان میں چینی سفیر جیانگ زی ڈونگ نے ملاقات کی، شہباز شریف نے چینی صدر اور وزیر اعظم کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور موجودہ صورتحال میں پاکستان کی حمایت پر چین کا شکریہ ادا کیا۔
-
تصویری رپورٹ|غزہ: خان یونس کے بچوں نے اسرائیلی حکومت کے جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کردیا
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ابنا کے مطابق، جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر خان یونس میں بچوں نے ایک ریلی کے دوران صیہونی حکومت کے جرائم کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔ یہ ریلی "جنگ، نسل کشی اور ظلم بند کرو" کے نعرے کے تحت نکالی گئی۔ بچوں نے "نہ موت، نہ بھوک" جیسے بینرز اٹھا رکھے تھے اور عالمی برادری سے مخاطب ہو کر کہا: "ہم بمباری، بیماری، بھوک اور پیاس سے مر رہے ہیں، اور دنیا خاموش ہے۔"
-
تصویری رپورٹ / حضرت فاطمہ معصومہ (علیہا السلام) کی ولادت کی مناسبت سے حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام) کے روضہ مبارک میں قرآنی محفل کا انعقاد۔
اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ــ ابنا ــ کی رپورٹ کے مطابق، حضرت فاطمہ معصومہ (علیہا السلام) کی ولادت کی مناسبت سے حضرت ابوالفضل العباس (علیہ السلام) کے روضہ مبارک میں ایک قرآنی محفل کا انعقاد کیا گیا، جس میں زائرین کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
بھارت کی کسی بھی عسکری مہم جوئی کا فوری، دوٹوک اور بلند سطح جواب دیا جائے گا، آرمی چیف
پاکستان علاقائی امن کا خواہاں ہے مگر قومی مفادات کے تحفظ کے لیے ہماری تیاری اور عزم غیر متزلزل ہے، جنرل عاصم منیر
-
اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی،عطا تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بھارت کو اس بار فنٹاسٹک ٹی نہیں فنٹاسٹک مار ملے گی، سفارتی محاذ پر کوششیں تیز ہوئی ہیں ، دوست ممالک رابطے میں ہیں، کسی بھی جارحیت کا جواب دینا جانتے ہیں، بھارتی میڈیا رو رہا ہے پر کوئی بات نہیں سن رہا ۔
-
-
پاکستان و بھارت ایٹمی طاقت ہیں، خدا نہ کرے کہ کوئی ایٹمی تصادم ہو، بلاول بھٹو
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان و بھارت ایٹمی طاقت ہیں، خدا نہ کرے کہ دونوں ممالک کے درمیان کوئی ایٹمی تصادم ہو۔
-
پاکستان | پہلگام واقعہ ڈرامہ بازی، مودی اسرائیل کے شانہ بشانہ، پاکستانی قوم فلسطینیوں کے ساتھ، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ پہلگام کا واقعہ صرف ڈرامہ بازی ہے اور کچھ نہیں، مودی جی آگے بڑھئے، پھر لاہور بھی 1965 ءکی تاریخ دہرائے گا۔ مودی اسرائیل کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،جبکہ پوری پاکستانی قوم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کھڑی ہے۔
-
تصویری رپورٹ | اہل بیت(ع) کے ابلاغیاتی راویوں کا تیسرا بین الاقوامی اجلاس، براعظم افریقہ کے میڈیا کارکنوں کی موجودگی میں
اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے مطابق، عشرہ کرامت (میلاد سیدہ معصومہ و میلاد امام رضا (علیہما السلام) کی مناسبت سے، اہل بیت(ع) کے ابلاغیاتی راویوں کا تیسرا بین الاقوامی اجلاس آج صبح کے وقت، ابنا خبر ایجنسی کے زیر اہتمام عالمی اہل بیت(ع) اسمبلی کے کانفرس ہال میں منعقد ہؤا۔
-
-
-
مقبوضہ فلسطین میں وسیع پیمانے پر آتشزدگی + ویڈیوز
مقبوضہ قدس شریف کے اطراف کی پہاڑیوں اور جنگلات میں وسیع پیمانے پر آگ لگنے اور صہیونی ریاست کی آگ بجھانے سے عاجز ہوجانے کے بعد، غاصب ریاست نے یورپی ممالک سے مدد مانگی۔