19 اکتوبر 2019 - 10:14
تہران میں امام حسین اسکوائر سے شاہ عبدالعظیم کے حرم تک عزاداروں کے پیدل مارچ کا انعقاد

تہران، تہرانی شہریوں نے آج بروز ہفتہ حضرت سیدالشھداء امام حسین علیہ السلام کی چہلم کے موقع پر امام حسین اسکوائر سے شاہ عبدالعظیم کے حرم تک پیدل مارچ کر کے اس امام عالی مقام اور شہدائے كربلا كو خراج عقيدت پيش كيا.