19 اکتوبر 2019 - 09:00
عراق کے جنوبی علاقوں میں حسینی زائرین کا کربلا کی طرف پیدل مارچ جاری

عراق کے جنوبی علاقوں میں حسینی زائرین سید الشہداء حضرت امام حسین (ع) کے اربعین میں شرکت کے لئے کربلائےمعلی کی طرف رواں دواں ہیں۔