23 ستمبر 2019 - 14:24
اسلام آباد، تقدس حرمین کانفرنس، سعودی سفیر اور کالعدم سپاہ صحابہ کے رہنماؤں کی شرکت

سیمینار میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف، آزاد کشمیر سے سردار عتیق، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے معاویہ اعظم، احمد لدھیانوی، سینیٹر ساجد میر سمیت شخصیات نے شرکت کی۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سلطان باہور دربار جھنگ کے سجادہ نشین سلطان فیاض الحسن قادری کی جماعت مشائخ و علماء کونسل پاکستان کے زیراہتمام اسلام آباد میں تقدس حرمین سیمینار منعقد ہوا۔
سیمینار میں سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی، پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء راجہ پرویز اشرف، آزاد کشمیر سے سردار عتیق، جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ، کالعدم تکفیری جماعت سپاہ صحابہ کے معاویہ اعظم، احمد لدھیانوی، اہل حدیث رہنماء سینیٹر ساجد میر اور انصار الامہ پاکستان کے سربراہ فضل الرحمان خلیل سمیت متعدد شخصیات نے شرکت کی۔

.......

/169