21 ستمبر 2019 - 19:54
سی این این: سعودی اتحاد میں دراڑیں، ٹرمپ انتظامیہ کی نئی مصیبت

بنی سعود کی سرکردگی میں قائم ٹوٹتے ہوئے اتحاد کے درمیان شدید اختلافات ٹرمپ انتظامیہ کے لئے تازہ مصیبت میں تبدیل ہوچکے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی۔ابنا۔ سی این این نے اپنی ایک رپورٹ میں یمن دشمن سعودی اتحاد کے بنیادی اراکین ـ یعنی بنی سعود اور بنی نہیان ـ کے درمیان شدید اختلافات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اس کو ڈونلڈ ٹرمپ انتظامیہ کے لئے “بری خبری Bad news” قرار دیا ہے۔
سی این این نے سعودی-اماراتی شراکت کو مغربی ایشیا کے مضبوط ترین شراکت قرار دیا ہے جس کا آغاز کئی عشرے قبل ہوا تھا اور اس کی بنیاد ایران کے ساتھ مشترکہ دشمنی اور عالم اسلام میں فرقہ وارانہ بنیادوں پر سنی مسلمانوں کو اپنی جماعت بنانے کی غرض سے ہوا تھا۔
سی این این کی رپورٹ کے اہم نکتے:

بقیہ یہاں پڑھیں