اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق مسیحی اسکولوں میں کام کرنے والی خطاطی انجمن کے تعاون سے نمایش " کیزون سٹی" میں منعقد کی گیی۔
سینٹ پل یونیورسٹی میں کامیاب نمایش کے بعد اور یونیورسٹی حکام کی درخواست پر منعقد کی گیی ہے۔
منیلا میں ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر محمد جعفری ملک نے ایرانی آرٹ اور تارِیخ پر روشنی ڈالتے ہوئے حضرت مسیح(ع) اور مریم(س) پر ایمان کو اہم قرار دیتے ہویے کہا: قرآن مجید میں حضرت مریم کے نام سے سورہ موجود ہے اور ہم حضرت مریم (س) کو چار آسمانی خواتین میں سے ایک شمار کرتے ہیں۔
ہمارا ایمان ہے کہ حضرت مسیح(ع) بارہویں امام کے ساتھ عدالت و صلح کے قیام کے لیے اکٹھے آئیں گے۔



۔۔۔۔۔۔۔
/169