7 اگست 2019 - 15:26
کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ + تصاویر

افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق افغانستان کے دارالحکومت کابل کے مغرب میں زوردار دھماکہ ہوا ہے جس کے بعد فائرنگ بھی کی گئی ہے۔

عینی شاہدین کے مطابق پولیس کی چوکی پر حملہ کیا گیا ہے ۔ اطلاعات کے مطابق حالیہ دنوں میں افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکوں میں اضافہ ہوگیا ہے۔

.......

/169